نسرین

( نَسْرَین )
{ نَس + رَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مراد، دونوں نسر یعنی نسر طائر اور نسر واقع کا مجموعہ۔