نسرین

( نَسْرِین )
{ نَس + رِین }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیوتی کا درخت یا پھول، ایک قسم کا جنگلی سفید گلاب کا پھول۔