نسعہ

( نِسْعَہ )
{ نِس + عَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نواڑ جس سے اونٹ کی کمر کستے ہیں۔