نسل ابلیس

( نَسْلِ اِبْلِیس )
{ نَس + لے + اِب + لِیس }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شیطان کی نسل، ابلیس کی اولاد، (مجازاً) بہت سرکش، بہت مکار۔