نسل افروزی

( نَسْل اَفْروزی )
{ نَسْل + اَف + رو (و مجہول) + زی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خاندان کا نام روشن کرنے کا عمل، اچھے کام جس سے خاندان یا نسل مشہور ہو۔