نسل افزائی

( نَسْل اَفْزائی )
{ نَسْل + اَف + زا + ای }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - افزائش نسل، نسل بڑھانے کا عمل، نسل میں اضافے کا عمل۔