نسل بعد نسل

( نَسْل بَعْد نَسْل )
{ نَسْل + بَعْد + نَسْل }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ایک نسل سے دوسری نسل تک، پشت در پشت، نسل بعد نسل کا مورد۔