نسل پرست

( نَسْل پَرَسْت )
{ نَسْل + پَرَسْت }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نسلی فرق کو پسند کرنے والا، خاندانیت کو فوقیت دینے والا۔