نسل کشی

( نَسْل کُشی )
{ نَسْل + کُشی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نسل ختم کرنے کا عمل، نسل کو ختم کرنا، کسی قوم یا گروہ کو مٹانے کا عمل۔