نسل نو

( نَسْلِ نَو )
{ نَس + لے + نَو (و لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نئی نسل، آگے آنے والی نسل، آئندہ نسل، نئی پیڑھی، بچے اور نوجوان، آئندہ ملک و قوم کی ذمے داریاں سنبھالنے والے (بچے اور نوجوان)۔