نسلی امتیاز

( نَسْلی اِمْتِیاز )
{ نَس + لی + اِم + تِیاز }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نسلی فرق، خاندان کی بنیاد پر، برتری کا احساس نیز خاندان یا نسل کی بنیاد پر تعصب۔