نسلی تفاخر

( نَسْلی تَفاخُر )
{ نَس + لی + تَفا + خُر }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نسل کی بنیاد پر فخر جتانا، خاندان یا نسل کی بنیاد پر خود کو برتر سمجھنے کا احساس۔