نسلی گروہ

( نَسْلی گِروہ )
{ نَس + لی + گِروہ (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک نسل سے تعلق رکھنے والے افراد، ایک نسل سے متعلق یا منسوب لوگ۔