نسلیات

( نَسْلِیات )
{ نَس + لِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قوموں اور خاندانوں کا علم، مختلف نسلوں اور قبیلوں کی تاریخ اور اس کا علم، کسی گروہ کے توارث کا علم۔