نسلیت

( نَسْلِیَت )
{ نَس + لِیَت (کسرہ ل خفیفہ) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (برے معنوں میں) نسل پرستی، نسلی تفوق اور عصبیت کا تصور۔