نسمہ

( نَسَمَہ )
{ نَسَمَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ قوت جس پر حیات جسمانی کا مدار ہے وہ جسمانی قوتیں جو کل حیوانات پر مشترک ہیں، وہ قوت جس سے اعضا میں زندگی قائم رہتی ہے، روح حیوانی، قوت طبعی۔