نگینہ ساز

( نَگِینَہ ساز )
{ نَگی + نَہ + ساز }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جواہرات تراشنے والا، قیمتی پتھروں کو تراشنے والا، پیشہ ور شخص۔