نگینے کی چھوٹ

( نَگِینے کی چُھوٹ )
{ نَگی + نے + کی + چُھوٹ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی چوڑیاں جن میں جھوٹے یا سچے نگ جڑے ہوتے ہیں۔