نل دار

( نَل دار )
{ نَل + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نل رکھنے والا، (کنایۃً) جس میں سرکنڈے اگتے ہوں، سرکنڈوں سے بھرا ہوا۔