نل دمن

( نَل دَمَن )
{ نَل + دَمَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - راجانل اور دفینی (ایک عاشق اور معشوقہ کا نام جن کے عشق کی داستان لیلیٰ مجنوں کی طرح بطور تلمیح مشہور ہے) نیز مثنوی نل دمن، نل دمن کا قصہ، مراد، مثالی عاشق و معشوق۔