نل کٹ

( نَل کَٹ )
{ نَل + کَٹ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نیوٹ) ایک دانو کا نام جو بانسوں سے کھیلا جاتا ہے۔