قدامت پسندی

( قَدامَت پَسَنْدی )
{ قَدا + مَت + پَسَن + دی }

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'قدامت' کے ساتھ فارسی صفت 'پسند' کے آخر پر 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٦ء کو "فکشن اور فلسفہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - قدامت پسند ہونا، روایت پسندی۔
"استحکام اور قدامت پسندی ناری کے اندر . اپنی ہی جڑ بنیاد دیکھتا ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، فکشن اور فلسفہ، ١١٧ )