نلکی

( نَلْکی )
{ نَل + کی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دھات، شیشے یا ابر وغیرہ کی بنی ہوئی نالی نما، سخت یا لچک دار پتلی چیز جو گیس یا کوئی سیال شے بھرنے یا گزارنے کے لیے استعمال ہوتی ہے (اکثر کوئی ٹھوس شے محفوظ رکھنے کے لیے بھی مستعمل ہے) چھوٹی نلی۔