نلی دار ستون

( نَلی دار سُتُون )
{ نَلی + دار + سُتُون }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) زیادہ ارتقا یافتہ پودوں میں ایک مسام دار سی نالی جوتنے کے جذبی خلیاتی ریشوں کو محیط ہوتی ہے اور اس میں سے غذا ان میں رستی رہتی ہے، سائفنی عروقیہ (Sphonostesle)