نلیا

( نَلِیا )
{ نَلِیا }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک ذات (قوم) جس کا پیشہ کمپا لگا کر پرندے پکڑنا ہے نیز اس ذات کا فرد، چڑی مار، بھیلیا۔