نم دار

( نَم دار )
{ نَم + دار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نمی رکھنے والا، بھیگا ہوا، تر، گیلا، (کپڑا وغیرہ) جس میں نمی ہو۔