قدرتی گیس

( قُدْرَتی گَیس )
{ قُدْ + رَتی + گَیس (ی لین) }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قدرتی' کے ساتھ انگریزی اسم 'گیس' لگانے سے مرکب 'قدرتی گیس' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٦ء کو "پاکستان کا معاشی جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - زمین سے نکلنے والی گیس، معدنی گیس (کیمیاوی طریقے سے تیار کردہ مصنوعی گیس کے مقابل)۔
"قدرتی گیس کے سب سے بڑے ذخائر سوئی میں دریافت ہوئے ہیں۔"      ( ١٩٦٦ء، پاکستان کا معاشی جغرافیہ، ١٥٩ )
  • natural gas