نم ناکی

( نَم ناکی )
{ نَم + نا + کی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نمناک ہونا، تر ہونا، گیلا ہونے کی حالت یا کیفیت۔