نماز اجارہ

( نَمازِ اِجارَہ )
{ نَما + زے + اِجا + رَہ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (اہل تشیع) وہ قضا نمازیں جو مرنے والے کے ورثا اس کے لیے اجرت دے کے پڑھوائیں۔