نماز استخارہ

( نَمازِ اِسْتِخارَہ )
{ نَما + زے + اِس + تِخا + رَہ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ دو رکعت نفل نماز جو استخارہ(کسی کام، سفر، تجارت شادی بیاہ وغیرہ کے لیے غیبی اشارہ طلب کرنا) کے لیے ادا کی جاتی ہے۔