نماز اوابین

( نَمازِ اَوّابِین )
{ نَما + زے + اَو + وا + بِین }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - چھ رکعت پر مشتمل مغرب کے بعد پڑھی جانے والی ایک نفلی نماز۔