نماز آیات

( نَمازِ آیات )
{ نَما + زے + آ + یات }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - سورج گہن، چاند گہن، سیاہ یا سرخ آندھی اور طوفان وغیرہ آنے پر پڑھی جانے والی نفلی نماز۔