نماز پیشیں

( نَمازِ پیشِیں )
{ نَما + زے + پے + شِیں }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - پہلی نماز سورج نکلنے کے بعد، دن کے وقت کی اول نماز، مراد، نماز ظہر، نیز نماز اشراق۔