نماز تحیۃ الوضو

( نَمازِ تَحَیّۃُ الْوُضُو )
{ نَما + زے + تَحَیْ + یَتُل (ا غیر ملفوظ) + وُضُو }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - دو رکعت نفل نماز جو وضو کرنے کے بعد اور قبل خشک ہونے کے پڑھی جاتی ہے، یہ مستحب ہے۔