نماز تراویح

( نَمازِ تَراوِیح )
{ نَما + زے + تَرا + وِیح }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - سنت موکدہ نماز جو ماہ رمضان میں ہر شب بعد نماز عشا اور قبل نماز و تر با جماعت ادا کی جاتی ہے اور بالعموم مہینے میں قرآن شریف ختم کیا جاتا ہے۔