سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
نماز تہجد
(
نَمازِ تَہَجُّد
)
{ نَما + زے + تَہَج + جُد }
تفصیلات
معانی
اسم معرفہ
١ - نفل نماز جو عشا کے بعد عموماً آخر شب کو پڑھتے ہیں (بعض نے چار، بعض نے آٹھ اور بعض نے بارہ رکعات بھی لکھا ہے)۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر