نماز جمعہ

( نَمازِ جُمْعَہ )
{ نَما + زے + جُم + عہَ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ مخصوص فرض نماز جو جمع کو دو رکعت پڑھی جاتی ہے۔ اس کا وقت زوال سے شروع ہو جاتا ہے (یہ جمعہ کے دن ظہر کا بدل ہے)۔