قدرتی و سائل

( قُدْرَتی وَ سائِل )
{ قُد + رَتی + وَسا + اِل }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'قدرتی' کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم 'وسائل' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٤ء کو "معاشی جغرافیہ پاکستان" میں پاکستان مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
١ - [ معاشیات ]  عوامل قدرت، قدرتی اشیاء (درخت، زمین، پانی، ہوا، مٹی وغیرہ)۔
"دور جدید قدرتی وسائل کے استعمالات کا دور ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، معاشی جغرافیہ پاکستان، ١٤٩ )
  • natural recourses