نماز خاص

( نَمازِ خاص )
{ نَما + زے + خاص }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (تصوف) وہ نماز جو خطرات نفسانی کو دور کر کے حضور قلب کے ساتھ پڑھی جاہ۔