نماز خسوف

( نَمازِ خُسُوف )
{ نَما + زے + خُسُوف }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ نفل نماز جو چاند گرہن کے وقت پڑھی جاتی ہے۔