نماز خوف

( نَمازِ خَوف )
{ نَما + زے + خَوف (و لین) }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - دوران جنگ دشمن کے خطرے کے پیش نظر پڑھی جانے والی نماز جس میں قصر کیا جاتا ہے اور صفوف باری باری نماز اور فرائض جنک ادا کرتی ہیں، صلوٰۃ خوف۔