نماز سحری

( نَمازِ سَحَری )
{ نَما + زے + سَحَری }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - دو رکعت نماز جو صبح صادق کے وقت پڑھی جاتی ہے، نماز صبح، نماز فجر، صلواٰۃ سحری۔