نماز سفر

( نَمازِ سَفَر )
{ نَما + زے + سَفَر }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ نماز جو سفر میں بالقصر پڑھی جاہ اس میں بجاش چار رکعت فرض کے دو پڑھتے ہیں اور یہ قصر ظہر، عصر اور عشا کے لیے جائز ہے۔