نماز شب قدر

( نَمازِ شَب قَدْر )
{ نَما + زے + شَبے + قَدْر }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ مخصوص نماز جو ماہ رمضان المبارک میں شب قدر کو پڑھی جاتی ہے۔