نماز طواف

( نَمازِ طَواف )
{ نَما + زے + طَواف }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - دو رکعت نفل جو طواف کے بعد مقام ابراہیم کے سامنے ادا کی جاتی ہے۔