نماز ظہرین

( نَمازِ ظُہْرَین )
{ نَما + زے + ظُہ (ضمہ ہ مجہول) + رَین (ی لین) }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - دونوں ظہر کی نمازیں، وہ نماز جو ظہر اور عصر کی نمازوں کو ملا کر پڑھی جاتی ہے۔