نماز عید

( نَمازِ عِید )
{ نَما + زے + عِید }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - دو رکعت واجب نماز جو عیدالفطر اور عیدالاضحٰی کو عید گاہ میں باجماعت ادا کی جاتی ہے، نماز کے بعد امام صاحب خطبہ بھی پڑھتے ہیں۔