نماز عیدالاضحی

( نَمازِ عِیدُالْاَضْحٰی )
{ نَما + زے + عی + دُل (ا غیر ملفوظ) + اَض + حا (ا بشکل ی) }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - دو رکعت واجب نماز جو عیدالفطر اور عیدالاضحٰی کو عیدگاہ میں با جماعت ادا کی جاتی ہے۔