نماز عیدالفطر

( نَمازِ عِیدُالْفِطْر )
{ نَما + زے + عی + دُل (ا غیر ملفوظ) + فِطْر }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - دو رکعت واجب نماز جو عیدالفطر اور عیدالاضحٰی کو عیدگاہ میں باجماعت ادا کی جاتی ہے۔