نماز قصر

( نَمازِ قَصْر )
{ نَما + زے + قَصْر }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ فرض نماز جو حالت سفر یا جنگ میں کم کر کے (چار کی بجاہ دو فرض رکعت) پڑھی جاتی ہے۔